ویڈیو میں واویلا کرنے والی خاتون جو خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کررہی تھی وہ کرنل کی بیوی نہیں بلکہ یہ محترمہ پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور محترمہ کے شوہر بھی پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں جو ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور موصوف بہت ساری جگہوں پر خود کو کرنل ظاہر کرتے رہے ہیں۔۔کچھ عرصہ قبل اس خاتون کے شوہر کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں موصوف ایبٹ آباد میں ٹریفک پولیس والوں کے ساتھ لڑتے ہوئے خود کو آرمی آفیسر ظاہر کررہے تھے جس کے بعد موصوف پر تعزیرات پاکستان کی دفع 419 اور 420 کے تحت ایف آئی آر کا اندراج بھی ہوا تھا۔اور اج ویڈو میں نظر آنے والی محترمہ کے خلاف بھی ایف آئی اے کا اندراج ہو گیا ہے
تاکہ آئندہ کوئی بھی پاک آرمی کو بدنام کرنی کی کوشش نا کرے اور نا خود کو قانون سے بالاتر سمجھے.
تفصیلات کے مطابق ان میاں بیوی کا مانسہرہ کے ایم این اے جو سابق وزیراعظم کا داماد ہے اور سابق نااہل حکمران جماعت سے بہت قریبی تعلق ہے

کرنل کی بیوی نہیں بلکہ وکیل کی بیوی…
Latest posts by 9news (see all)