452

کراچی: یونیورسٹی کی داخلہ فیس نہ ہونے پر ہونہار طالبعلم نے موت کو گلے لگالیا۔

انٹر میں اے گریڈ سے پاس ہونیوالا حماد والد سے یونیورسٹی کی داخلہ فیس مانگتا رہا،
حماد این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتا تھا، والد
حماد کی فیس کا بندو بست نہ کر سکا، جو ممکنہ طور پر خودکشی کا سبب بنا، مفلس باپ کا پولیس کو بیان
حماد کا والد سیلزمین ہے، پولیس
خود کشی کا دلخراش واقعہ نیوکراچی حور اپارٹمنٹ میں پیش آیا،
نوجوان حماد نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کیا

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں