411

کراچی:جامعہ فاروقیہ کے مہتم مولانا ڈاکٹر عادل خان قاتلانہ حملے میں شہید

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کےنتیجے میں گاڑی میں موجود ڈاکٹر عادل شدید ذخمی۔طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جب کہ حملے میں ڈرائیور بھی شہید

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں