415

کالجوں اور یونیورسٹیوں میں لبرلزم کے نام پر عریانی

گجرات مرزا جازب بیگ سٹی رپورٹر 9 نیوز
لبرلزم کے نام پر ہمارے تعلیمی اداروں کو کس طرف دھکیلا جا رہا ہے ؟
ہم بحیثیت جنرلسٹ اور عوامی حلقوں کی طرف سے یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں اس بے حودہ ڈانس پارٹی کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور وی سی آف یونیورسٹی ڈاکٹر ذکریا ذاکر صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے تعلیمی اداروں کو اس بے حودگیسے پاک رکھیں

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں