357

ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی نے کرپشن, رشوت ستانی اور اختیارات سے تجاوز پر 2 سابق ایس ایچ اوز کو ملازمت سے برخاست کردیا ۔

محمد حسین اویسی نمایندہ 9 نیوز رحیم یار خان۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی کی جانب سے محکمہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کڑے احتساب کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ۔ سابق SHO لیاقت پور رانا اشرف SI کو رشوت ستانی, کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر ملازمت سے برخاست کردیا جبکہ چوہدری محمدرمضان جانی سابق SHO رکن پور کو SI سے ریورلڈ کرکے ASI بنا کر اسے بھی نوکری سے برخاست کر دیا۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں