151

ڈیرہ غازی خان:‏چند پیسوں کی خاطر سگی ماں کو قتل کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے بدبخت بیٹا گرفتار…!

تفصیلات کے مطابق احساس کفالت پروگرام کے 12 ہزار روپے ہتھیانے کے لئے نوجوان نے حقیقی ماں کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دیدیا ، 10 منٹ کی تفتیش میں اعتراف جرم بھی کرلیا،
چک نمبر 6 شمالی بھلوال کی 65 سالہ حمیدہ بی بی احساس پروگرام کے 12 ہزار روپے وصول کرکے اپنے 23 سالہ بیٹےعبدالرحمن کیساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی، راستے میں بیٹے نے بارہ ہزار مانگے، انکار پر ویرانے میں لے جاکر چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے آنے پر بتایا کہ ڈاکو ماں سے 12 ہزار چھین کر قتل کرگئے ہیں.

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں