342

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائی

مزمل مطلوب ولد محمد مطلوب قوم راجپوت سکنہ چمن چوک کے گھر پر چھاپہ زنی کی گئی ملزم کے گھر کی بیٹھک سے لاکھوں روپے کی مالیت کی کافی مقدار میں آتش گیر مادے اور پٹاخے برآمد کیے۔ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں