ڈیرہ اسماعیل خان: ٹانک روڈ چہکان کے قریب راکٹ گاڑی اور کار میں تصادم کار میں 3 افراد سوار تھے جن میں 2 مرد اور ایک خاتون شامل تھیں خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئیں جب کہ دونوں مرد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دئیے گئے کار مکمل تباہ جب کہ ٹرک کا فرنٹ شدید متاثر ہوا کار سواروں کا تعلق ٹانک کے علاقہ گرہ بلوچ سے اور راکٹ گاڑی (ٹرک) سواروں کا تعلق گاؤں دربڑی سے ہے اطلاعات کے مطابق کار ڈرائیور نے کتے کو بچانے کی کوشش کی جس کے باعث وہ ٹرک سے ٹکرا گئی۔
Latest posts by 9news (see all)