369

ڈیرہ اسماعیل خان:تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کوکچل ڈالا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: کڑی خیسور چشمہ روڈ سپرنمبر3کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کوکچل ڈالا۔ٹرک ڈرائیور فرار۔جانبحق متین نامی شخص کا تعلق رحمانی خیل سے ہے

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں