470

پیپلز پارٹی کی سابق ایم این اے پلوشہ خان کی خفیہ شادی منظر عام پر….

پلوشہ خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیرالاسلام سے خفیہ شادی کرلی؟

جنرل ظہیر الاسلام کی پیپلز پارٹی کی سابق ایم این اے پلوشہ خان کے ساتھ خفیہ شادی منظر عام پر آگئی پلوشہ خان کے مطابق انکا پانچ سال پہلےظہیرالاسلام سے نکاح ہوا جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

سابق ایم این اے نے شوہر سے متعدد بار شادی کا اعلان کرنے کے مطالبے کو نہ ماننے اور طلاق لینے کا دباؤ ڈالنے پر شادی کے ثبوت منطرعام پر لانے کی دھمکی دی تھی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں