249

پیر سے جمعرات تک چھوٹے کاروبار کھولنے کی اجازت

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ،
لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے پیر سے جمعرات تک چھوٹے کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی۔
جمعہ ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔
نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں