
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
ایس ڈی پی او سٹی ڈی جی خان محمد رضا تنویر کو ایس ڈی پی او،رائیونڈ لاہور کی خالی آسامی پر،
لاہور: تقرری کے منتظر ڈی ایس پی ضیا الحق کو ایس ڈی پی او، روجھان، راجن پور کی خالی آسامی پر
لاہور: ایس ٖڈی پی او صدر اٹک، فیض الحق نعیم کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم،گجرات کی خالی آسامی پر،
لاہور: ایس ڈی پی او ساہیوال سرگودھا محمد انور کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر زراولپنڈی،
لاہور: ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر زراولپنڈی سردار طیفور اختر کو سنٹرل پولیس آفس لاہور،
لاہور: ایس ڈی پی او اقبال ٹاؤن لاہور، محمد ریاض کو ڈی ایس پی I، اینٹی رائیٹ یونٹ لاہور کی خالی آسامی پر،
لاہور: ایس ڈی پی او پرانی انارکلی لاہور، ظفر عباس نقوی کو ایس ڈی پی او بڑا گھر ننکانہ صاحب،
لاہور: ایس ڈی پی او بڑا گھر ننکانہ صاحب عظمت حیات کو ایس ڈی پی او پرانی انارکلی لاہور،
لاہور: ایس ڈی پی او صدر اوکاڑہ محمد ضیا الحق کو سپیشل برانچ پنجاب لاہور،
لاہور: ایس ڈی پی او کلورکوٹ بھکر محمد منیر بدر کو ایس ڈی پی او صدر بھکر کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
(ڈی پی آر ٹو آئی جی پنجاب)