
پشاور: پشاور میں بھیک مانگنے والے افراد کا جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف
پشاور: پشاور میں بھیک مانگنے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے کا فیصلہ
پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور پولیس کے ساتھ مل کر گداگروں کے خلاف اپریشن موثر بنائے، اعلامیہ
پشاور: زیادہ تر گداگروں کا تعلق پشاور سے نہیں ہے، اعلامیہ
پشاور: ضلعی انتظامیہ نے پشاور شہر میں گداگری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگا دی
پشاور: خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188 کے تحت کاروائی ہوگی، انتظامیہ
Latest posts by 9news (see all)