440

پشاور پولیس کا اہم اجلاس…!

‏کیپٹل سٹی پولیس آفیسر محمد علی گنڈاپور کی سربراہی میں ملک سعد شہید پولیس لائن میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا ۔
جس میں کرونا وائرس کی روک تھام کےلئے اٹھائے جانے والے اقدمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
اجلاس میں رمضان المبارک میں سیکیورٹی انتظامات اور لاک ڈاؤن صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں