367

پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام شعبہ جات کھولنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے،

اعلامیے کے مطابق ہر قسم کے شعبہ جات کل سے کھول دئے جائینگے۔
شادی ہالز اور تعلیمی اداروں پر پابندی برقرار رہے گی۔
ہر قسم کے ٹرانسپورٹ کل سے کھول جائے گی۔
مذہبی اجتماعات کے انعقاد کے لئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لینا ہو گی۔
تمام ڈپٹی کمشنر رہنما اصول مرتب کرنے اور اس پر عمل درآمد کی ذمہ دار ہوگی۔
تمام تر شعبہ جات این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کھولے گئے ہیں۔
اعلامیہ جاری

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں