324

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کل ہو رہا ہے۔۔

پشاور کے رہائشیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ تما م تیاریاں مکمل۔۔ منصوبے سے تقریبا بیس لاکھ شہری مستفید ا و ر شہر کے ٹریفک مسائل کافی حد تک کم ہوجانے کی توقع ہے۔۔ بس ٹریک کی لمبا ئی 28 کلومیٹر ہے جبکہ اس پر31 اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔۔ منصوبہ شہر کی خوشحالی اور خطے کی اقتصادی ترقی میں سنگ میل ثابت ہو گا

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں