406

پشاورلاک ڈاؤن کھلتے ہی عوام کی شاپنگ

پشاور: لاک ڈاؤن کے کھلتے ہی جو لوگ کل تک بھوک سے مر رہے تھے وہ آج شاپنگ کے لئے مر رہے ہیں۔
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیس اور حکومت کی طرف سے دئیے گئے ایس او پیز پر عمل نا کرتے ہوئے عوام کا بے ہنگم رش،
خدا خیر کرے

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں