409

پروفیسر صدیقہ انور

إنا لله وإنا إليه راجعون
معروف شاعر مسعود انور کی اہلیہ اور ممتاز کالم نگار عمار مسعود کی والدہ ماجدہ پروفیسر صدیقہ انور کا 85 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے
وہ اردو اور فارسی ادب کی استاد تھیں ۔ آج انکا روزہ تھا

اللہ تعالیٰ پروفیسر صاحبہ کی مغفرت فرمائے آمین
28-04-2020

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں