454

پاکستان مسلم ممالک کی قیادت کرنے جا رہا ہے

طیبا سید: 9 نیوز بورے والا

‏18 دسمبر 2019کو کوالالمپور سمٹ: اسلامی دنیا کی ایک بڑی کانفرنس جس کانفرنس میں 52 اسلامی ممالک کے 450 افراد شرکت کر رہے ہیں پاکستان اسلامی دنیا کی قیادت کرنے جا رہا ہے۔اس میں پاکستان ،ملائیشیا ،قطر،ترکی اور ایران کو ایک اسٹیج پر اکھٹا کر رہا ہے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں