بی جے پی کے ہندوستان میں پاکستان سے بھارت جاکر بسنے والوں کو قتل کئے جانے کا خدشہ
قدرتی آفت میں بلاتفریق ہندو برادری کے لوگوں کو سکیورٹی فورسز نے ریسکیو کیا
انتہا پسند ہندو ریاست جہاں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کا ایک سال سے محاصرہ جاری ہے
بابری مسجد شہید کئے جانے کے بعد مودی رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ چکا ہے
گاندھی کا سیکولر بھارت آخری سانسیں لے رہا ہے
بھارت صرف ان ہندوؤں کا ہے، جو وہاں پیدا ہوئے؟
پاکستان سے کبوتر ہو یا غبارہ،یا ہندو افراد، بھارت جاکر کوئی محفوظ نہیں
پاکستان سے بھارت جاکر بسنے والے ہندو خاندان کو انجام تک پہنچادیا گیا
تھرپارکر کے بھیل قبیلے سے تعلق رکھنے والا ہندو خاندان کچھ عرصہ قبل راجستھان میں آباد ہوا
ہندو خاندان نے جودھ پور کے علاقے ڈیچو کے لوڈتہ گاؤں میں سکونت اختیار کرلی تھی، بھارتی میڈیا
مقامی افراد کے مطابق خاندان کے افراد پراسرار طور پر صبح مردہ پائے گئے:میڈیا رپورٹ
پولیس حکام کے مطابق پورے خاندان میں سے صرف ایک فرد محفوظ رہا:بھارتی میڈیا
بھیل برادری کے یہ لوگ فاشسٹ مودی حکومت کے ان وعدوں کی راہ دیکھ رہے تھے
مودی سرکار نے بھیل برادری کے افراد کو بھارت بلانے کے سبز باغ دکھلائے

پاکستان سے بھارت آباد ہونے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت
Latest posts by 9news (see all)