383

پاکستان سٹیزن پورٹل شکایت پر ایکشن

رحیم خان: 9 نیوز اسلام آباد

اکوڑہ خٹک میں عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ ڈاکٹرسمن عباس، ٹی آر او جہانگیرہ عادل حسین کی زیرنگرانی غیرقانونی سپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن،
ٹی ایم اے عملہ نے غیرقانونی سپیڈ بریکرز ہٹا کر ٹریفک میں حاٸل رکاوٹیں دور کیں، یاد رہے کہ شکایات شہریوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے زریعے درج کی تھیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں