385

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو اوباشوں کی 11 سالہ بچے کیساتھ زیادتی

رحیم خان
رحیم خان:9 نیوز اسلام آباد

ٹوبہ ٹیک سنگھ نیو مارکیٹ میں دو اباوش نوجوانوں کی گیارہ سالہ بچے سے بدفعلی
ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزمان نے غیر اخلاقی فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزمان کےخلاف والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزمان فرار ، ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں پولیس

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں