400

وشہرہ: علاقہ نظامپور کے گاؤں میں دینی تعلیم کا ایک اور چراغ روشن کر دیا گیا

خوڑہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والی مذہبی و سماجی شخصیت مولانا نصیر اللّٰه اسحاق کی کاوشوں سے مندوری میں بچیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے جامعہ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا للبنات کا افتتاح کر دیا گیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں