428

وزیر دفاع پرویز خٹک کی خیبرپختونخوا میں اہم ملاتیں

وزیر دفاع پرویز خٹک،ارکان صوباٸی اسمبلی ادریس خٹک ،میاں جمشید الدین کاکا خیل ،اسحاق خٹک اور اسماعیل خٹک کی یونین کونسل آدم زئی کے مشران کے ساتھ کارنر میٹنگ۔
آدم زئی کے مختلف ویلج کونسلز کے مسائل سنے اور جلد سے جلد حل کرانے کی یقین دہانی بھی کی۔

وزیر دفاع پرویز خٹک اور ایم پی اے پی کے 62 ادریس خٹک
9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں