قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے نیب کے سامنے پیش ہوا
نیب کے سامنے موقف پیش کیا اور لائسنس معاملے پر حقائق سے آگاہ کیا
میرا دامن صاف ہے،ابہام دور کرنے کیلئے حقائق نیب کے سامنے رکھے
جب بھی بلایا جائے گا، اپنا موقف ضرور دوں گا:وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار
Latest posts by 9news (see all)