355

والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

مظہر میر نمائندہ 9 نیوز وادی نیلم آزادکشمیر سے
تہجیاں رضا محمد میر سٹیڈیم ۔ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیلم کی تمام ٹیموں نے شرکت کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی مولانا پیر سعید مظہر شاہ سابقہ امیدوار قانون ساز اسمبلی ۔ سیمی فائنل کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن ہم خیال گروپ کے صدر جناب خواجہ اکبر اور فائنل میچ مہمان خصوصی pti کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری سردار اسرائیل قاضی اور آزاد کشمیر کے زکوات کے چیرمین پیر عتیق صاحب اور مرکزی ممبر مجلس عاملہ مسلم کانفرنس سردار گلبہار میر نے شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقیسم کیے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں