428

وائٹ ہاؤس نے مودی کو انفالو کردیا

وائٹ ہاؤس نے مُودی کو اَن فالو کر دیا
گزشتہ روز امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے اپنی رپورٹ میں بھارت کو اقلیتوں سے ناروا سلوک رکھنے پر تنقید کی نشانہ بنایا تھا اور اس کی درجہ بندی کم کر دی تھی۔ آج امریکی ایوانِ صدر، وائٹ ہاؤس، نے اپنے آفیشل ٹوِٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور صدر رام ناتھ کووِند کو اَن فالو کر دیا اور غالباً مزید ُتقلید’ نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔

خیال رہے کہ معمولی نظر آنے والا یہ قدم امریکہ کی دھیمی ڈپلومیٹک پالیسی کا ایک انداز رہا ہے اور پیغام بھیجنے کا یہ بے ضررطریقہ سمجھنے والوں کے لئے بہت معنی خیز ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں