354

وائٹ ہاؤس نے بھارتی عوام کی چیخیں نکلوا دیں…!

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انفالو کردیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے ہندوستانی صدر رام ناتھ کووند ، وزیر اعظم کے دفتر کے اکاؤنٹ کیساتھ ساتھ امریکہ میں ہندوستانی سفارتخانے کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی انفالو کردیا ہے۔

تین ہفتے پہلے ، نریندر مودی کو واحد عالمی رہنما ہونے کا ’’ اعزاز ‘‘ ملا تھا جس کو امریکی صدر نے ٹوئٹر پر فالو کیا تھا۔
لیکن صرف تین ہفتے بعد ہی نریندرا مودی کو انفالو کردیا گیا۔ بلکہ ہندوستان کو اقلیتیوں کے لئے بدترین ملک بھی قرار دیا گیا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں