لاہور: نیب لاہورنے ہاؤس آف شہبازکی مبینہ منی لانڈرنگ،ٹی ٹی کہانیوں کی 100 صفحاتی رپورٹ نیب ہیڈکوارٹر بھجوا دی،
رپورٹ کےمطابق شہبازشریف، حمزہ،سلمان،اہلِ خانہ،رشتہ داروں پر مشتمل14ملزم، 4وعدہ معاف گواہ،
100 نیب گواہ ہیں
نیب کاکہنا ہے کہ اس کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہوگی
Latest posts by 9news (see all)