بریکنگ نیوز
نیب ترمیمی آرڈیننس کے 3 ڈرافٹ بن چکے،
ایک پی پی،ایک مسلم لیگ،ایک تحریک انصاف کا،
اگرتینوں ایک ترمیمی ڈرافٹ پرمتفق ہوگئےتو 2 کام ہوں گے،
ایک 50 فیصد حکومتی ارکان،ہاؤس آف شریف،زرداری اینڈکمپنی سب نیب رگڑے سے بچ جائیں گے،
دوسرا اٹھارویں ترمیم میں ترمیم ہوجائیں گی
Latest posts by 9news (see all)