نوشہرہ: علاقہ نظام پور گاؤں جبی کے قابل فخر طالب علم عبدالباسط نے میٹرک کے امتحان میں مردان بورڈ سے 1058 نمبر لے کر ٹاپ 10 میں پوزیشن حاصل کر لی۔
اس موقعہ پر ان علاقہ کہ سماجی شخصیت نصیر اللّٰه اسحاق نے اخراجات کیلئے 5000 روپے ماہانہ کے حساب سے 3 لاکھ 60 ہزار روپے سکالرشپ کا اعلان کر دیا
Latest posts by 9news (see all)