9 نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان صاحب نے ٹریکٹرز کرایوں کا مسئلہ حل کرنے کے لئے اسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ کو ہدایات جاری کردیں۔
9 نیوز ہمیشہ عوامی مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں رہا ہے۔
آپ بھی اپنے علاقہ کی آواز بنیں اور 9 نیوز کو زیادہ سے زیادہ لائیک اور شئیر کریں
Latest posts by 9news (see all)