502

نوشہرہ: امان گڑھ کے مقام پر فائرنگ خاتون جاں بحق دو زخمی

جنید خان: چیف رپورٹر نوشہره

نوشہرہ: نوشہرہ امان گڑھ کے مقام پر نامعلوم افراد کی چلتی گاڑی پر فائرنگ

فائرنگ سے گاڑی میں سوار تین میں سے ایک خاتون جاں بحق

گاڑی میں ایک مرد اور تین خواتین سوار تھے تین افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے: ایس ایچ او پرویز

مدعی بلال خان کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر لی گئی

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا : ایس ایچ او

ہماری کسی کیساتھ دشمنی نہیں: بلال خان

خاتون کی لاش کو ڈی ایچ کیو نوشہرہ منتقل کر دیا گیا

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں