318

نوشہرہ: اسلحہ سمگل کرنے والا ملزم گرفتار

رسالپور پولیس کی کامیاب کاروائی۔سواریوں کے روپ میں اسلحہ سمگل کرنے والا ملزم گرفتار۔08 پستول اور سینکڑوں کارتوس برآمد۔
دیگر کارائیوں کے دوران02 کلاشنکوف،07پستول،02کلوگرام چرس اور 150گرام آئس برآمد کر لیا گیا.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں