
ضلع نوشہرہ میں مختلف روڈ واقعات میں 1 عورت سیمت 4 افراد زخمی
پہلے واقع میں گل ڈھیری کنڈ خیرآباد کے مقام پر ٹاٸر پھٹنے سے نظام پورکوچ کو حادثہ جس کے باعث تین سواریوں کو معمولی زخم آٸے جبکہ ایک شدید زخمی۔

دوسرے واقع میں نہالپورہ جہانگیرہ میں سوزوکی اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی،

تیسرے واقع میں جہانگیرہ چوک میں جہانگیرہ لقمان مارکیٹ کے سامنے یوٹرن پر ٹرک نے امین باچہ ساکن کاہی نظام پور کی 14سالہ لڑکی کو کچل ڈالا لڑکی اہنی والدہ کے ساتھ نظامپور سے جہانگیرہ اٸی عتھی

ریسکیو 1122کی موباٸل ٹیم نے مختلف وقعات میں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
Latest posts by 9news (see all)