1,016

نوشہره: خاتون قتل لاش 3 مہینوں بعد برآمد

جنید خان: چیف رپورٹر 9 نیوز نوشہرہ

نوشہرہ کے علاقے نظامپور کے نواحی گاٶں تارخیل میں عورت قتل
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے نظامپور کے نواحی گاوں تارخیل میں 28 سالہ عورت نامعلوم وجوہات پر قتل
جس کے بعد پولیس نے لاش برامد کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔پولیس کا کہنا ہیں کہ لاش تین مہینے پرانی ہیں جبکہ مزید کارواٸی جاری

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں