480

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک، ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات حاصل کر لی گئیں

فائلز فوٹو نواز شریف

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی آج سابق وزیراعظم نواز شریف کا دوبارہ طبعی معائنہ کریں گے، ٹیسٹوں کی روشنی میں نواز شریف کی ادویات میں ردوبدل کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو سفر کے قابل بنانے والی ادویات کے استعمال کے منفی اثرات کم نہ ہوسکے، نواز شریف کے جسم پر خون کے دھبے اور سوجن کم نہ ہوسکی، پلیٹ لیٹس کی تعداد برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو دل سمیت دیگر امراض کے بگڑنے کا اندیشہ ہوتا ہے، شریف میڈیکل بورڈ اور ڈاکٹر طاہر شمسی کچھ دیر بعد سابق وزیراعظم کی موجودہ صورتحال پر اجلاس کریں گے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں