421

نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ۔

حکومت کا معروف وکیل نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ۔ وفاقی کابینہ آج نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ نامزد کرنے کی منظوری دے گی .

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں