383

نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کا سامان لے جانے والے کنٹینروں پر حملہ

‏خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے باڑہ میں فرنٹیر روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کا سامان لے جانے والے کنٹینروں پر حملہ، کنٹینروں پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ واقعے کے ایک عینی شاہد کے مطابق نیٹو کی گاڑیوں پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کی گئی۔ ذرائع

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں