اسلام آباد: صائمہ ریپ کیس کے مرکزی ملزم و پیپلز پارٹی کے رہنماء ناصر بنگو کو اسلام آباد پولیس کے تھانہ کراچی کمپنی میں وی آئی پی پروٹوکول،
اے ایس آئی کی مبینہ طور پر غلط تفتیش کرنے پر معطلی،
اسلام آباد پولیس سیاسی دباؤ کہ وجہ سے پیپلز پارٹی کے کارکن کو بچانے کی کوشش میں مصروف عمل،
ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد وقارالدین سید کا نوٹس، اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا۔
Latest posts by 9news (see all)