ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے نوٹس پر فوری طور پر مقدمہ درج کیا گیا.
ملزم ارسلان اور اسکی بیوی نے معزز عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی ہے جس کی روبکار پولیس کو موصول ہو چکی ہے.
معزز عدالت نے ملزمان کو 06 اگست تک گرفتار نہ کرنے اور مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے.
ملزمان ابھی تک شامل تفتیش نہیں ہوۓ، میرٹ پر تفتیش کرتے ہوۓ حقائق کی روشنی میں مقدمہ کو یکسو کیا جاۓ گا، پولیس
Latest posts by 9news (see all)