390

میجر جنرل آصف غفور کی سالگرہ

پاکستان کے مایہ ناز اور بہادر بیٹے، پاکستان آرمی کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی سالگرہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔

ہر کوئی اپنی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے لگا۔

پاکستانی عوام کی پاک فوج سے محبت کا اندازہ اس ٹرینڈ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں