میاں خانایک پشتون جو کہ ایک گاؤں میں رہتا ہے روزانہ اپنی بیٹی کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر سکول لیجاتا ہے اور وہاں 4 گھنٹے تک انتظار کرتا ہے جب کلاسز ختم ہو جاتی ہیں تو واپس گھر لے آتا ہے
میاں خان کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹی کو ڈاکٹر بناوں گا کیونکہ گاؤں میں کوئی ڈاکٹر نہیں ہے۔
ایسے لوگ عزت اور سیلیوٹ کے حقدار ہوتے ہیں
Latest posts by 9news (see all)