منگل 12 مئی سے جمعرات 14 مئی تک
ممکنہ بارش اور طوفان کی صورت میں اپنے گھروں تک محدود رہیں،
نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمینٹ اٹھارٹی اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق منگل سے جمعرات کے درمیان تیز آندھی، بارش اور طوفان کی توقع کی جا سکتی ہے جس کے پیش نظر عوام الناس کو پیغام دیا گیا جاتا ہے کہ عوام اختیاطی تدبیر اپنا کر محفوظ رہیں، بارش طوفان کی صورت میں بے وجہ گھر سے نہ نکلیں چھتوں اور صحن کی صفائی ستھرائی یقنی بنائیں
*غیر ضروری اشیا کو ٹھکانے لگائیں،
*_دریا کے کنارے جانے سے اجتناب کریں.
*_عوام موٹر سائیکل اور گاڑیاں اختیاط اور دھیمی رفتار میں چلائیں.
*_بدلتی موسم کی ایسی صورتحال میں عوام احتیاط سے کام لیں
*_ بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے بھی دور رہیں
*_غیر ضروری گھر سے نہ نکلیں
*_بچوں کا خصوصی خیال رکھیں
*_خطرناک گرج چمک کا خطرہ ہے اس لیے درختوں کے نیچے اور آس پاس کھڑے ہونے سے پرہیز کریں
اللہ ان بارشوں کو ہمارے لیے رحمت بنا آمین

منگل 12 مئی سے جمعرات 14 مئی تک ممکنہ بارش اور طوفان
Latest posts by 9news (see all)