341

منشات بند کراي جایئں

سکندر علی گرگیج نمائده 9 نیوز عمرکوٹ ،
کنری سٹی میں کچی شراب اور منشات کے خلاف شهری اور گلی محلوں والوں نیے احتجاج مظاہرا کیا انوں نیے کا ہے کے کچی شراب والوں نیے جینا ہرام کردیا ہے ساری رات نید ہرام کردی ہیں کئ لوگ کچی شراب پینیے سے اپنی جان قو کو بیٹے ہیں ہم ایس ایس پی کنری اور آءِ جي سند کو اپیل کرتیں ہیں کے خدارا منشات بند کرايہ جائي. تا کے نوجوان نسل بچ سکیے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں