محمد حسین اویسی نمایندہ 9 نیوز رحیم یار خان
ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے ایس ای محکمہ انہار محمد منیر انجم، ایکسیئن محکمہ انہارعبدالستار اور ایس ای (میپکو سرکل رحیم یارخان) جاوید اقبال سے گزشتہ روز اہم ملاقات کی جہاں اُنہوں نے اپنے حلقے کی عوام کے پانی و بجلی سے متعلق مختلف مسائل سے اُنہیں آگاہ کیا اور ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی. اس دوران اُن کے پولیٹیکل سیکرٹری سید کاشف بخاری بھی اُن کے ہمراہ تھے
Latest posts by 9news (see all)