محمد حسین 9 نیوز رحیم یار خان
رحیم یار خان:یونین کونسل قادر پور پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنما سردار محمداظہر خان لغاری کے قریبی ساتھی مرحوم ملک محمد اقبال بھٹو کے صاحبزادے ملک وقاص اقبال بھٹو پریس کلب چوک شہباز پور آمد پریس کلب چوک شہباز پور کےصدر جام طالب حسین ملنگی کی قیادت میں ان کی ٹیم نے ان کا شاندار اسقبال بھی کیا گیا انہوں نے موجودہ صورت حال پر غور کرتے ھوئے کہا آج کے ھم نوجوانوں میدان میں آنے کی اشد ضرورت ھے وڈیرہ شاہی پر سیاست کرنے والے اپنے علاقے کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کو اپنا انجام دیکھنا ھوگا اگر ہم علاقے کے مسائل پر غور کریں تو خون کے آنسو آجاتے ھیں صحافی برادری کے گزارش کروں گا علاقے کی عوام کے مسائل سامنے لائیں اور حق سچ کا ساتھ دیں کامیابی آپ سب کامقدر بنے گی پریس کلب چوک شہباز پور کے صدر جام طالب حسین ملنگی کو مثبت صحافت اور SM ایس ایم نیوز چینل کی بھی مبارکباد دی ااور کہا کہ ہمارا سردار محمد اظہر خان لغاری سے زاتی تعلق ھے جو قائم رہے گا رحیم آباد میرا دوسرا گھر ھے زندگی کا اصل مقصد دوسروں کے کا آنا جو عوام کی خدمت کرے اس کا بھر پور ساتھ دینا ھم سب کا فرض ھے اس موع پر اللہ بخش طاہر عابد حسین کوش محمد حسین چودھری محمد افضل جام رمیض احمد ملک اکمل درگھ سمیت پریس کلب چوک شہاز پور کے تمام ممبران و عہدیداران موجود تھے.

ملک وقاص اقبال بھٹو کی پریس کلب چوک شہباز پور آمد
Latest posts by 9news (see all)