285

مظاہرین کےحکومت مخالف احتجاج میں پولیس کے ساتھ جھڑپ، ‏بغداد

‏بغداد کا تحریر اسکوائر
حکومت مخالف احتجاج میں پولیس کے ساتھ جھڑپ مین 2 مظاہرین جاں بحق، درجنوں زخمی۔
بغداد میں بجلی، پانی اور گیس کی عدم فراہمی کے ساتھ مہنگائی کے خلاف عوام کا احتجاج جاری ہے.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں