371

مریم نواز کی لاہور نیب میں پیشی منسوخ

لاہور: مریم نواز کی لاہور نیب میں پیشی، لیگی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، لیگی کارکنان گاڑیوں میں پتھر ساتھ لائے تھے،
نیب نے کشیدہ صورتحال کی وجہ سے مریم نواز کی پیشی منسوخ کردی

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں