438

محکمہ خوراک نوشہرہ

جنید خان چیف رپورٹر نوشہره 9 نیوز

رپورٹ جنید خان چیف رپوٹر نوشہرہ

(محکمہ خوراک نوشہرہ )
ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کاشف احسان کی خصوصی ہدایات پر آج 16/11/2019 کو اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ عبید ، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر محمد اکبر اور فوڈ انسپکٹر وحیداللہ یاسین نے تحصیل پبی میں کاروائی کرتے ہوئے مختلف اشیاء خوردنی ( گھی ، چپس ، گڑ ، مصالحہ جات وغیرہ کے سمپل لے کر تجزیےکے لیے لیبارٹری ارسال کر دئیے ۔اس کے علاوہ آٹا ڈیلرز کے ساتھ گورنمنٹ کی طرف سے سبسڈائز ریٹ پر آٹے کی ریکارڈ چیک کی گئی ۔
معزز صارفین ! ہر قسم کی شکایت کی صورت میں درجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
0923-9220095 یا 9220098۔923

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں